مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے بارودی مواد اور بھاری مشینریوں کے ذریعہ فلسطینیوں کے 16 مکانات کو منہدم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیل اور فلسطین کو علیحدہ کرنے والی دیوار کے نزدیک فلسطینیوں کی رہائشی عمارتوں کو منہدم کردیا گیا۔ فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ عرب ممالک کا امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تعاون جاری ہیں۔
فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے بارودی مواد اور بھاری مشینریوں کے ذریعہ فلسطینیوں کے 16 مکانات کو منہدم کردیا ہے۔
News ID 1892363
آپ کا تبصرہ